• نومبر 1, 2020

وسیم اکرم نے ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا ہے۔

وسیم اکرم انگلینڈ سیریز کے حوالے سے کہتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں جیت کی اہلیت ہے مگر اوپنرز میں زیادہ تجربہ نہیں، کھیل کے پہلے دن پتہ چل جائے گا کس میں کتنا دم ہے۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے پاکستان جیتے مگر انگلینڈ کا زیادہ چانس ہے۔

واضح رہے کہ بدھ 5 اگست سے مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کا میزبان ہو گا، ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے 3 فاسٹ باؤلرز اور دو سپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، 16 رکنی سکواڈ کا اعلان، وہاب ریاض آؤٹ

Read Next

ناسا کے خلا بازوں کی سمندر میں کامیابی کے ساتھ تاریخی لینڈنگ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے