• ستمبر 27, 2022

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: وزیر محنت سندھ سعید غنی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے استعفی وزیراعلی سندھ کو بھجوا دیا۔

بتایا گیا ہے کہ وزیر محنت سندھ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم چلانے کے لئے وزارت سے مستعفی ہوئے۔ وہ اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ اور صوبائی وزیر بلدیات بھی رہ چکے ہیں۔

سعید غنی نے اپنا استعفی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کر دیا جس کے جلد منظور ہونے کے امکانات ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: سراج الحق

Read Next

وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک کے نئے گورنر کی تعنیاتی کی منظوری دے دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔