• دسمبر 8, 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کرگئے

وزیر داخلہ  شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں اداکی جائے گی۔

صدر مملکت عارف علوی  نے شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے  مرحوم کی مغفرت  اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی  اور کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ ہوں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے بھی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہ

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

علیزے شاہ کی فلک شبیر کے ساتھ تصویر وائرل

Read Next

کراچی: لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کا مقدمہ درج، بن قاسم میں ریپ کا ملزم گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے