• جنوری 22, 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائجر پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر دیگر وزرائے خارجہ سے بات ہوگی۔

وزیر خارجہ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اور مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقات کرینگے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں بربریت کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے او آئی سی مناسب فورم ہے، کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر دیگر وزرائے خارجہ سے بات ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، سلمان شہباز، رابعہ عمران اور داماد اشتہاری قرار

Read Next

جرمن چانسلر کے دفتر سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی، ملزم گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے