• اکتوبر 27, 2020

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا مختلف سکولوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورنگی کے مختلف سرکاری اور نجی سکولوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر سعید غنی نے کہا نجی سکولز کی جانب سے اقدامات بہتر ہیں تاہم انہیں بھی تمام ایس او پیز کو مستقل بنائے رکھنا ہوگا۔ انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کوشش کی جائے کہ بغیر ماسک کوئی طالبعلم، استاد یا غیر تدریسی عملہ داخل نہ ہو۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اے پی سی: بلاول نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک قمر زمان کو سونپ دیا

Read Next

لاہورہائیکورٹ: مریم نواز کو ایف بی آر کی جانب سے ملنے والے نوٹسز معطل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے