• اپریل 11, 2021

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبعیت ناساز،سرکاری مصروفیات منسوخ کردیں

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طبیعت ناساز ہوگئی، عثمان بزدار نے سرکاری مصروفیات منسوخ کر دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا۔

یاد رہے 16 نومبر کو مراد علی شاہ کے کووِڈ 19 ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا تھا، انھیں بخار ہو گیا تھا جس پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔ مراد علی شاہ 17 روز کورونا میں مبتلا رہے، جس کے بعد ان کا تیسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عائزہ خان پر اسرابیلگچ کو ریما سے مشابہہ قرار دینے پر تنقید

Read Next

بھارت میں کسانوں کا احتجاج 26 ویں روز بھی جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے