• اکتوبر 25, 2020

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری، کورونا صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔

اجلاس کے دوران ملک میں محرم الحرام کے حوالے سے حکمت عملی سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ محرم کے جلوسوں کے دوران ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بارشیں: اپر چترال کے ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب سے 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی

Read Next

‘ن لیگ عوام کا اعتماد کھو چکی، کم از کم وہ صحت کے معاملے پر بھاشن نہ دے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے