• فروری 25, 2021

’وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق اپوزیشن رکن اسمبلی کا الزام جھوٹا ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر  اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق اپوزیشن رکن اسمبلی کا الزام جھوٹا قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ایک رکن اسمبلی کا الزام سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔

انہوں نے کہا  ایک منتخب عوامی نمائندے کی جانب سے ایسے غیر ذمہ دارانہ رویے کی توقع نہیں۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات بھی کم کیے ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت میں رسہ کشی کی پول کھول دی

Read Next

‘وزیراعظم لداخ تنازع کے دوران نئی اے ٹی ایم مشینوں کی تلاش کیلئے سندھ میں تھے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے