• اپریل 18, 2021

وزیر اعظم عوام سے ٹیلیفون پر بات کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام سے فون پر براہِ راست بات کریں گے۔ وزیر اعظم سے ٹیلی فون لائنز پر کل بروز اتوار سہ پہر 3 بجے رابطہ کیا جا سکتا ہے

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عوام کے سوالات اور وزیر اعظم کے جوابات میڈیا پر نشر کیے جائیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا: لاہور میں کل ویکسینیشن سینٹرز کیوں بند رہیں گے؟

Read Next

وزیر اعظم عمران خان کو کورونا ہو گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے