• اپریل 11, 2021

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات شیڈول، عمران خان ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ دیہی علاقوں میں ایک ہزار کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر کے حوالے سے منصوبے بارے وزیر اعظم کو بریف کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت نئے بزنس پارک منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ دے گی۔ وزیراعظم کو ریور راوی پراجیکٹ میں ہونے والی اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے، ہیلتھ کارڈ اور صحت کے شعبے پر بھی وزیراعظم کو بریف کیا جائے گا۔ عمران خان سے کابینہ کے ارکان بھی ملاقات کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آصف غفور سمیت 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

Read Next

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خو د کو قرنطینہ کرلیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے