• مئی 24, 2022

وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان  میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد  چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع  دی۔

فواد چوہدری  نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی  چیلنجز پر قوم  کو اعتماد  میں لیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سلمان خان کی دوست لولیا روسی صدر پیوٹن پر برس پڑیں

Read Next

A1Tv Ka Singer | Best And Amazing Singing Competition With Tabbasum Riaz Ranjha | 28 February 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے