• دسمبر 5, 2021

وزیرخارجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ شاہ محمود قریشی نے ان کی نئی تعیناتی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قصور:گھریلو ناچاقی پر فائرنگ ، ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق

Read Next

Total Health With Musharraf Yasin | 17 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے