• جنوری 19, 2022

وزیراعلی بزدار کی زیر صدارت آج پنجاب کابینہ کا اجلاس طلب، 12 نکاتی ایجنڈا طے

لاہور: پنجاب کابینہ کا اجلاس آج وزیراعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔

ایوان وزیر اعلی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں صوبائی پولیس آفیسر ٹرانسفر پوسٹنگ کی منظوری دی جائے گی، یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام پر عملدرآمد اور صوبے میں مہنگائی قابو کرنے کے لئے ذخیرہ اندوزی ایکٹ 1977 لاگو کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

صوبائی کابینہ زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ اپ پالیسی 2021 کی منظوری دے گی،ویٹ ریلیز پالیسی بھی کابینہ اجلاس میں زیر غور آئے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی میں بڑھتا ہوا سٹریٹ کرائم ایک اور پولیس اہلکار کی جان لے گیا

Read Next

Headlines | 13 December 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے