• جولائی 30, 2021

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب نے بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بنایا جائے، واسا حکام اور انتظامیہ نکاسی آب کیلئے وسائل بروئے کار لائیں، بارشی پانی کے جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کے بڑھتے کیسز، اسلام آباد کے مزید 5 سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Read Next

کوئٹہ: بھوسہ بکرا منڈی میں تگڑے بیل ریڈ بل کے چرچے، دیکھنے والوں کا رش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے