• اکتوبر 23, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے برساتی نالوں، ڈرین اور واٹر چینلز کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی۔

سردار عثمان بزدار نے اربن فلڈنگ کے پیشگی سدباب کے لئے درکار آلات، مشینری اور دیگر وسائل کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا سڑکوں اور بازاروں میں پانی کھڑا ہوا تو سخت ایکشن لوں گا، عوام کو پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے دشواری کا سامنا ہوتا ہے ایسی صورتحال قطعاً برداشت نہیں۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

A1tv I News Headlines | 12 PM | 28 August 2020

Read Next

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایوی ایشن ڈویژن کو ایڈوائزری الرٹ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے