• جنوری 19, 2022

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا

لاہور: بزدار حکومت کا ایمرجنسی سروسز کی تیز رفتار فراہمی کے لئے ایک اور بڑا اقدام، وزیراعلیٰ پنجاب نے ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا۔

وزیراعلیٰ آفس میں ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ عثمان بزدار نے بٹن دبا کر ایپلی کیشن کو لانچ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن سے ایمرجنسیز کو بروقت رسپانس کرنے میں مدد ملے گی، ریسکیو سروس اب تک ایک کروڑ سے زائد ایمرجنسی متاثرین کو ریسکیو کرچکی ہے، پنجاب کے دور درازعلاقوں میں ریسکیو ائیر ایمبولینس جلد شروع کر دی جائے گی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: چینی شہری راستہ بھٹک گیا، کٹی پہاڑی پر جا پہنچا، بحفاظت ہوٹل پہنچا دیا گیا

Read Next

روبوٹ کمپنی کو جیتے جاگتے انسان کی آواز اور چہرے کی ضرورت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے