• اکتوبر 24, 2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے نئے آئی جی پنجاب انعام غنی کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی نے ملاقات کی۔ عثمان بزدار نے آئی جی پولیس کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری اور اولین فرض ہے، عوام کو پولیس سے بہت توقعات ہیں، پولیس کو مکمل طور پر غیر جانبدار بنانا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹیکنالوجی ہی ملک کی معیشت کو بدل سکتی ہے: فواد چودھری

Read Next

3 سال سے ہمیں ہمارا این ایف سی کا حصہ نہیں دیا جا رہا،بلاول بھٹو

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے