• اکتوبر 24, 2020

وزیراعلیٰ سندھ کا سیلاب سے متاثرہ سجاول، میر پور خاص،عمر کوٹ اور تھرپارکر کا دورہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے سیلاب سے متاثرہ سجاول، میر پور خاص، عمر کوٹ اور تھرپارکر کا دورہ کیا، کاشتکاروں نے شکایتوں کے ڈھیر لگا دیئے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شبلی فراز کے بیان سے لگتا ہے کہ وہ متاثرہ لوگوں کی مدد نہیں کرنا چاہتے ہیں تاہم امید ہے وزیر اعظم پورے سندھ کو ایک نظر سے دیکھیں گے، انہوں نے وفاقی حکومت سے میرپورخاص کے کاشتکاروں کیلئے قرض میں ریلیف کا مطالبہ کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘بزدار حکومت بڑھکیں مارنے کی بجائے بہتر سروس ڈیلیوری پر یقین رکھتی ہے’

Read Next

نواز شریف جیسے شخص کی سزا دگنی ہونی چاہیے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے