• اکتوبر 22, 2020

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کاچارسدہ میں کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کا نوٹس

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چارسدہ میں کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کے پی اور دیگر حکام کو ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا واقعے میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائیگا، واقعہ انتہائی دلخراش اور انسانیت سوز ہے، ملوث افراد کسی صورت قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے، متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف دیا جائے گا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چارسدہ میں قتل کی گئی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی

Read Next

اپوزیشن کی سازشیں موجودہ حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،فیاض الحسن چوہان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے