• اکتوبر 24, 2020

وزیراعظم کے 16 مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور,لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے 16 مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا، وزیراعظم کے تمام مشیروں کی قابلیت اور تعیناتی کا طریقہ کار طلب کر لیا گیا جبکہ تمام مشیروں کی ملک کیلئے دی گئی خدمات اور اثاثوں کی تفصیلات بھی مانگ لی گئی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چمن میں ڈی پی او آفس کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 17 زخمی

Read Next

پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے