• اکتوبر 25, 2020

وزیراعظم کے دورہ کراچی کے شیڈول میں تبدیلی، ہفتے کو کراچی جائیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم کے دورہ کراچی کے شیڈول میں تبدیلی، اب عمران خان 5 ستمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم نے جمعہ کے روز کراچی کا دورہ کرنا تھا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم اب ہفتے کے روز کراچی جائیں گے، جہاں وہ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس سے قبل وزیر اعظم کو پروگرام کے مطابق کل کراچی جانا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کلبھوشن یادیو کیس: عدالت کا بھارت کو وکیل کرنے کیلئے پھر موقع دینے کا حکم

Read Next

شہبازشریف کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات پر اظہار افسوس

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے