• اپریل 11, 2021

وزیراعظم کی پشاور آمد، عمران خان مختلف اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے

پشاور: وزیراعظم ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے، عمران خان مختلف اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

کامران بنگش کے مطابق وزیراعظم صوبائی کابینہ سے ملاقات بھی کریں گے، کامیاب جوان پروگرام سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی جائیگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات پر بند، سردی میں اضافہ

Read Next

صدر ٹرمپ کی بجائے ریپبلکنز کے سینئر سینیٹر مچ میک کونیل کی جو بائیڈن کو مبارک باد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے