• نومبر 27, 2020

وزیراعظم کی قیادت میں کرپٹ عناصر کا بلا امتیاز احتساب جاری رہے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں کرپٹ عناصر کا بلا امتیاز احتساب جاری رہے گا، اپوزیشن رہنما لوٹی ہوئی دولت بچانے کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا عوام کو دھوکہ نہیں دیا جاسکتا، وہ جانتے ہیں کون سچا ہے اور کون جھوٹا، 11 جماعتوں کا غیر فطری اتحاد اکیلے عمران خان جیسے ایماندار لیڈر کے سامنے بے وقعت ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا وائرس کا خطرہ پاکستان میں بدستور موجود، مزید 14 افراد جاں بحق

Read Next

عوام کورونا کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آ گئے: جوبائیڈن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے