• جولائی 28, 2021

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں معاشی ٹیم کی محنت کی بدولت پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ معیشت مضبوط ہو رہی ہے اور کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معیشت تباہ ہو گئی تھی، وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم نے معیشت کو درست کرنے کیلئے ٹھوس اقداما ت کئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

افغانستان وسطی اور جنوبی ایشیا کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتا ہے: وزیراعظم

Read Next

کینیڈا میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 30 سے زائد عمارتیں تباہ، متعدد افراد زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے