• نومبر 25, 2020

وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی نے چودھری برادران سے رابطہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی نے چودھری برادران سے رابطہ اور حکومتی اتحادیوں میں بڑھتے فاصلے کم کرنے کا مشن، ، چودھری برادران سے
آج دوپہر وفاقی وزیر شفقت محمود ملاقات کریں گے۔
سلم لیگ ق اور حکومت کے درمیان طے ہونے والے تحریری نکات منظر عام پر آگے پاور شیئرنگ کے اصول طے کیے گئے تھےاس چار نکاتی مھادے کے تحت وفاق کو 2 اور 2 پنجاب کو وزارتیں ملنا تھیں جس پرحکومت پیرا عمل نہ ہو سکی۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان مشاورت کا معاہدہ ہوا مسلم لیگ ق کے ارکان کو با اختیار بنانا بھی معاہدے کا حصہ تھا ۔ شیئرنگ کے تحت مسلم لیگ ق کے رہنماوں کو ضلعی سطح اور مختلف حکومتی اداروں میں نمائندگی ملنا تھ حکومت نے معاہدے میں مسلم لیگ ق کو بھی پالیسی میکنگ میں بھی شریک کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔مسلم لیگ ق کے ارکان کو ترقیاتی فنڈز اور عوامی مسائل کے حل کے لئے با اختیار بنانا بھی معاہدے کا حصہ تھا۔

Read Previous

سونامی تباہی کا نام ہے، : خورشید شاہ

Read Next

پاکستان کی حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لئے بہت سے اقدامات کیئے ہیں: اسد مجید خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے