• نومبر 24, 2020

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی کابینہ 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔

مالی سال 2020-21 کے لئے جموں کشمیر ریاستی پراپرٹی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت گلگت بلتستان میں عدالتوں کے پرایذائڈنگ افسران تعینات کرنے کی منظوری دی جائے گی۔ سپیشل کورٹ بنکس پشاور کے پریذائڈنگ افسر کی ڈیپوٹیشن میں توسیع اور پاک عرب ریفائنری لیمیٹد کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔

زائرین مینجمنٹ پالیسی کابینہ میں منظوری کے لئے پیش ہوگی۔ کابینہ ای سی سی کے 21 اکتوبر کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

Read Next

امریکی میں‌ آج انتخابی دنگل، ٹرمپ اور جوبائیڈن نےسر دھڑ کی بازی لگا دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے