• دسمبر 1, 2021

وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی بھی شرکت

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورتحال ،بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی ۔۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک وزیر منصوبہ بندی اسدعمر سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سمیت دیگر سکیورٹی حکام نے بھی شریک تھے۔

اجلاس میں امن و امان کی صورتحال ،بارڈر مینجمنٹ پر غور کیا گیا۔ پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ بھی دی گئی۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر مشاورت بھی کی گئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جنوبی افریقہ کے آخری سفید فام صدر 85 سال کی عمر میں چل بسے

Read Next

ٹی20ورلڈ کپ:سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست،آسٹریلیا فائنل میں داخل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے