• اکتوبر 7, 2022

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا 28 فروری کو دورہ سوہاوہ متوقع

جہلم /سوہاوہ:وزیراعظم پاکستان عمران خان کا 28 فروری کو دورہ سوہاوہ متوقع ہے جہاں وہ نو تعمیر القادر یونیورسٹی کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ یونیورسٹی کی ہاسٹل بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور یونیورسٹی کے نئے تعمیر ہونے والے بلاک کا افتتاح بھی کریں گے وزیراعظم پاکستان کا القادر ٹرسٹ کے تحت سوپاوہ میں قائم کی جانے والی یونیورسٹی کا یہ چوتھا دورہ ہو گا جس کی تیاری تیزی سے جاری ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنڈی بھٹیاں حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کی جانب سے موسم بہار کی شجرکاری مہم شروع کر دی گئی

Read Next

بٹ کوائن کی قدر میں بڑی کمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔