• دسمبر 8, 2021

وزیراعظم نے جدید سہولتوں سے لیس زچہ بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اٹک: وزیراعظم عمران خان نے جدید سہولتوں سے لیس زچہ بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

زچہ بچہ اسپتال سے ضلع اٹک کے 20 لاکھ رہائشی اور باالخصوص خواتین مستفید ہونگی، حکومت پنجاب 200 بستروں پر مشتمل اس اسپتال کو 2 سال میں مکمل کرے گی۔ منصوبے کی کل لاگت 5.3 ارب ہے، آدھی رقم 2.66 ارب روپے وفاقی حکومت جاری کرچکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایتھوپیا: تیگرے کے باغی جنگجو دارالحکومت سے صرف پچیس کلومیٹر دور

Read Next

‘پاکستان میں قابلیت کی کمی نہیں، محض چند سال میں قابل اذہان نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے