• ستمبر 19, 2021

وزیراعظم نیپرا کی مجرمانہ خاموشی کا نوٹس لیں،کنورنوید

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں خاموشی سے 37 روز کی ریڈنگ پر بل بھیجنا قابل مذمت ہے

کراچی ( ) وزیراعظم نیپرا کی مجرمانہ خاموشی کا نوٹس لیں۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 35 سے 37 دن کی ریڈنگ پر بل بھیجنا نیپرا کے قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے،31 دنوں میں ایک روز کے اضافے سے ماہانہ بلوں میں 600 روپے کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے عوام پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

تکنیکی علوم تدریسی نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

Read Next

ملک میں مسلح نہیں، نظریاتی دہشت گردی ہے، 22کروڑ عوام کو یرغمال بنا لیا گیا: سراج الحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے