• اکتوبر 26, 2021

وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

کراچی: وزیراعظم 27 ستمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ عمران خان کو ترقیاتی کاموں اور امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم دورہ کراچی کے دوران اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ عمران خان کو سرکلر ریلوے، گرین لائن بسوں، ترقیاتی کاموں اور امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کو پارٹی امور سے متعلق بھی بریف کیا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 گھنٹوں میں مزید 50 افراد انتقال کر گئے

Read Next

امریکا: سپرمارکیٹ میں فائرنگ کے دوران 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے