
سعودی عرب میں چار روزہ سعودی میڈ نمائش کا افتتاح کر ديا گيا، جس میں 150 مختلف کمپنیوں نے اسٹالز لگائے ہیں۔
سعودی وزارت توانائی کی جانب سے دارالحکومت ریاض میں مقامی مصنوعات پر مبنی اشیاء کی یہ سب سے بڑی نمائش ہے جس میں کھانے پينے کی اشياء کے علاوہ الیکٹریکل، انڈسٹریل، مکینیکل، میڈیکل اور دیگر اہم مصنوعات کے اسٹالز نمایاں ہیں۔
نمائش میں ماہر سعودی فنکاروں کے فن پارے بھی رکھے گئے ہیں جبکہ قدیم سعودی دور کے ماڈلز بھی بنائے گئے ہيں۔
ریاض میں جاری سعودی میڈ نمائش چار روز تک جاری رہے گی
0 Reviews
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breaking news headlines today pakistan news PM Imran Khan