• ستمبر 18, 2021

وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان ہے۔ اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔

ویراعظم عمران خان دورہ برطانیہ کے دوران اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم لندن میں انوسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔ لندن میں اوورسیز پاکستانیز کے بڑے اجتماع کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا: کورونا کیسز میں اضافہ، پشاور میں یومیہ شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی

Read Next

جوبائیڈن اور بورس جانسن کے مابین افغانستان سے امریکی شہریوں اور فوج کے انخلا پر بات چیت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے