• مئی 26, 2022

وزیراعظم عمران خان کا سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا. وزیرِ اعظم کی جانب سے فیس بک پر پوسٹ میں لکھا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کریں۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ سینیٹررحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے، ترجمان کے مطابق رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے، وہ اسلام آباد کے پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

Read Previous

دنیا کے سب سے خوب صورت ’میوزیم آف دی فیوچر‘ کا افتتاح

Read Next

بھارت میں اسلامو فوبیا کے واقعات بڑھنے لگے، بینک کا حجاب پہنی خاتون کو کیش دینے سے انکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔