• اکتوبر 19, 2021

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور ملکی سکیورٹی کے حوالے سے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Such Bolo With Saqib Saleem Qureshi | A1 Tv | 07 October 2021

Read Next

شوکت ترین کو خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے