• اپریل 18, 2021

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

اسلام آباد

وزیراعظم سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی، عمران خان نے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو منتخب ہونے مبارکباد دی۔

وزیراعظم سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اعتماد کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بلوچستان اور قبائلی علاقوں کو ماضی میں نظر انداز کیا جاتا رہا، یہ وفاق کی مزید مضبوطی کا باعث ثابت ہوگا، چیئرمین سینیٹ ایوان بالا کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرتے رہیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں من پسند افسر لگا کر الیکشن کروایا،الیکشن کمیشن

Read Next

حکومت فیصلے کرنے کی اہل نہیں ہے یا ملک چلانے کی : جسٹس قاضی فائز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے