• جون 21, 2021

وزیراعظم عمران خان سری لنکا پہنچ گئے، کولمبو ائیرپورٹ پر استقبالیہ تقریب

کولمبو: وزیراعظم دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے۔ کولمبو ائیرپورٹ پر عمران خان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی، جس میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، چاق چوبند دستوں اور توپوں نے سلامی دی۔

عمران خان جوائنٹ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ وزیرِاعظم عمران خان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دریائے راوی کی تاریخ

Read Next

این اے 75: ریٹرننگ افسر نے 14 پولنگ سٹیشنز میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے