• ستمبر 18, 2021

وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:  وزیراعظم آج بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ عمران خان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے بارے بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نیشنل کاٹن بریڈنگ انسٹی ٹیوٹ، چین کی مدد سے قائم کئے جانے والے انٹرکروپنگ ریسرچ سینٹر، 2.5 میگاواٹ سولر پاور پراجیکٹ، کرکٹ اسٹیڈیم سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کسان کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 4 شادی ہال مالکان اور منیجرز گرفتار

Read Next

دبئی میں پاکستانیوں کے داخلے کیلئے ویکسی نیشن کارڈ کی شرط ختم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے