• جنوری 28, 2021

وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

اسلام آباد: وزیر اعظم سے چینی وزیر دفاع نے ملاقات کی، عمران خان نے چینی مہمان کا کہنی ملا کر خیر مقدم کیا۔

اس سے قبل چین کے وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملڑی سے نواز دیا گیا۔ جنرل وی فینگ کو دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا۔

چین کے وزیر دفاع کو نشان امتیاز دینے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے جنرل وی فینگ کو اعزاز سے نوازا۔ تقریب میں وفاقی وزرا، مسلح افواج کے سربراہان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کرپٹ اپوزیشن غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہی ہے: شبلی فراز

Read Next

اطمینان کی بات ہے جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا: آصف زرداری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے