• جون 14, 2021

وزیراعظم آج پھر عوام سے فون پر براہ راست گفتگو کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم مسائل کے تدارک کے لئے آج شام چار بجے عوام سے ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے، عمران خان کی یہ رواں سال چوتھی مرتبہ قوم سے براہ راست بات چیت ہو گی۔

وزیراعظم عوام سے براہ راست بات چیت کے دوران ان کے مسائل معلوم کریں گے اور سوالات کے جوابات بھی دیں گے جسے ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر نشر کیا جائے گا۔ عوام اپنے مسائل پیش کرنے کیلئے 0092519224900 ملا کر رابطہ کر سکتے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم شام 4 بجے عوام سے مخاطب ہوں گے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم عمران خان امسال چوتھی مرتبہ عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سٹیزن پورٹل پر شکایت، وزیراعظم عمران خان کا سخت ایکشن

Read Next

‘سیاست نہیں، انصاف کیا جائے، بہت وقت گزر گیا، اب انصاف مل جانا چاہئے’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے