• نومبر 28, 2020

وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی مکس اچار پارٹی کو ہوئی: فیاض الحسن

لاہور:  فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے جو کچھ ہوتا ہے اچھے کیلئے ہوتا ہے، وزارت کی واپسی پر سب سے زیادہ خوشی میجر گوروآریا، راء، مکس اچار پارٹی اور ن لیگ کو ہوئی۔

واضح رہے گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا عہدہ واپس لے لیا گیا، ان کے پاس وزارت کالونیز کا قلمدان رہے گا۔ جبکہ فیاض الحسن کی جگہ پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کیا گیا۔

یاد رہے اپریل کے مہینے میں پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ واپس لے لیا گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری

Read Next

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے