• دسمبر 1, 2021

ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان

کراچی: ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے پاکستان خواتین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے لئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کیا جن میں عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثناء ، ارم جاوید ،کائنات امتیاز، منیبہ علی ، ناشرہ سندھو ،ندا ڈار،ایمن انور ،ماہم طارق ،رامین شمیم عمیمہ سہیل ،سعدیہ اقبال ، سدرا امین اور سدرا نواز شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان خواتین ٹیم کل کراچی سے زمبابوے روانہ ہوگی جہاں ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کریگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایران پر امریکی پابندیاں نا انصافی پر مبنی ہیں:ترک وزیر خارجہ

Read Next

آئی سی یو میں دو روز گزارنے والے محمد رضوان نے طبیعت ناسازی کی وجہ بتادی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے