• جنوری 21, 2022

ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،پاکستان کے طلحہ طالب نے تاریخ رقم کردی

تاشقند: پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔

تاشقند میں جاری ویٹ لفٹنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 67 کلوگرام کی سنیچ کیٹیگری میں 143 کلو گرام وزن اٹھاکر کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

ایونٹ میں پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیتنے میں کامیاب رہے تاہم پاکستانی ویٹ لفٹر کلین اینڈ جرک میں مقابلہ مکمل نہ کرسکے۔

واضح رہے کہ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی تاریخ میں پاکستان کا یہ پہلا تمغہ ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایشر سیریز: پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

Read Next

سوئی سدرن کا غیربرآمدی صنعتوں کو 11 دسمبر سے گیس فراہمی منقطع کرنے کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے