• نومبر 24, 2020

وائٹ ہاؤس میں ہیلووین تقریب کا انعقاد، صدر ٹرمپ کی میلانیا کے ہمراہ شرکت

واشنگٹن:  وائٹ ہاؤس میں ہیلووین کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر ٹرمپ نے اہلیہ سمیت شرکت کی۔

ایک بچہ اور بچی تو امریکی صدر اور خاتونِ اول کا روپ دھار کر آ گئے انہیں دیکھ کر سبھی محظوظ ہوئے۔ اس موقع پر وائٹ ہاؤس کے شیفس نے لذیذ مٹھائیاں، کوکیز اور چاکلیٹس سمیت بچوں کے من پسند پکوان تیار کیے۔ بچوں کی دلچسپی کیلئے فنکاروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب کو یادگار بنا دیا.

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق ہوگئے

Read Next

صدراتی انتخابات قریب آنے پر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات ستانے لگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے