• جنوری 21, 2022

ن لیگ کو میچ فکسنگ کی عادت، انکو ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بدلنا چاہیے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: حسان خاور نے کہا کہ ن لیگ کو میچ فکسنگ کی عادت ہے، انہوں نے عوام کے درد میں کبھی آواز نہیں اٹھائی، ن لیگ کو ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بدلنا چاہیے۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ شکست کے خوف سے ووٹ خرید رہی ہے، ن لیگ کی طرف سے روزانہ ایک نئی آڈیو، ویڈیو آ رہی ہے، دوسروں کی عزت اچھالنے والوں کی اپنی لیکس سامنے آ رہی ہیں، کبھی ن لیگ کی ٹرین چھانگامانگا رکی، کبھی مری اور کبھی ہارس ٹریڈنگ کی گئی، ن لیگ دھاندلی کے طریقوں میں جدت پیدا کرے تو شاید انتخابی اصلاحات کا مقابلہ کرسکے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 29 November 2021 | A1 TV

Read Next

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار، پنجاب میں مزید 2 افراد جاں بحق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے