• مئی 25, 2022

نیپرا نے بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کر دی

کراچی والوں کے اچھی خبر، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے سستی کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ اتھارٹی نے 2 فروری 2022 کوایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

اطلاق صرف مارچ کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے،لائف لائن اور زرعی صارفین پرہو گا۔

Read Previous

وزیراعظم آج اسکالرشپ کمپلینٹ پورٹل کا اجراء کرینگے

Read Next

عاصم اظہرکی پہلی البم کا پہلاگانا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے