• نومبر 27, 2020

نیپرا نے ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیپرا نے ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ قیمت میں اضافہ اگست کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 3 روپے 68 پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین سے اضافی وصولی نومبرکے بل میں کی جائےگی۔ مذکورہ فیصلے سے صارفین پر 5 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہبازشریف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی

Read Next

مریم نواز اپنا رویہ درست کرلیں تو علی امین گنڈا پور کو ایسے بیان کی ضرورت بھی نہ پڑے،فردوس عاشق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے