• جنوری 23, 2021

نیپالی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، عام انتخابات اگلے برس ہونگے

کھٹمنڈو: نیپال کے صدر نے وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے، عام انتخابات اگلے برس ہونگے۔

اپنے مقررہ وقت سے ایک سال قبل ہونگے۔ اڑسٹھ سالہ وزیراعظم نے نیا مینڈیٹ لینے کے لئے یہ اقدام اٹھایا کیونکہ حکمران جماعت نیپال کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ان پر من پسند فیصلوں کا الزام لگایا گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی قانون سازوں نے 900 ارب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج پر اتفاق کر لیا

Read Next

کریتی سینن نے کورونا کو شکست دیدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے