• دسمبر 7, 2021

نیٹو کی روس کو یوکرین کے خلاف مہم جوئی سے باز رہنے کی تنبیہ

برسلز: نیٹو نے روس کو یوکرین کے خلاف مہم جوئی سے باز رہنے کی تنبیہ کردی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق نیٹو کے سربراہ نے کہا کہ یوکرین کی سرحد پر روسی افواج کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیاہے۔

جینز اسٹولٹنبرگ کا کہنا تھا کہ روس کی جانب سے اشتعال انگیزی تشویش کا باعث ہوگی جبکہ روس اپنی فوجی سرگرمیوں سے متعلق شفاف حکمت عملی اپنائے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فرانسیسی صدر نے خاموشی سے اپنے قومی پرچم میں تبدیلی کی:روسی میڈیا

Read Next

ایران پر امریکی پابندیاں نا انصافی پر مبنی ہیں:ترک وزیر خارجہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے