• جولائی 30, 2021

نیو یارک میں بارشوں سے سیلابی صورت حال، معمولاتِ زندگی متاثر، مزید بارشوں کی پیشگوئی

نیویارک:  امریکی شہر نیو یارک میں بارشوں سے سیلابی صورت حال بن گئی، سیکڑوں افراد کے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔

نیویارک شہر میں ہونے والی شدید بارش سے کئی علاقے پانی سے بھر گئے، متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، امریکی محکمہ موسمیات نے ریاست نیو یارک سمیت قریبی ریاستوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 5 منشیات فروش گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

Read Next

وفاقی ملازمین کی پنشن میں 10 فیصداضافے کانوٹیفکیشن جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے